کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی 2010میں ہوئی تھی، تاہم یہ جوڑی اب بھی میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں ثانیہ مرزا نےایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ


پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزاکی شادی 2010میں ہوئی تھی، تاہم یہ جوڑی اب بھی میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں ثانیہ مرزانے ایک انٹرویو میں بتا یا ہے کہ

ان کی شعیب ملک سےملاقاتوں کا سلسلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچوں کے دوران شروع ہوا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ شعیب ملک پر واضح کر چکی تھیں کہ

وہ ہمیشہ بھارت کےساتھ مخلص رہیں گی۔ جس پر شعیب ملک کہتے تھے کہ ان کا بھارت کے خلاف ریکارڈ شاندار ہے اور انہیں بھارت کے خلاف کھیلنےمیں مزہ آتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں