کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز آٹھ جولائی سے شروع ہونے جارہی ہے لیکن اس کی راہ میں بڑی رکاوٹ اس وقت حائل ہوئی جب انگلش ٹیم کے سات افراد کا کو رونا مثبت آ گیا تاہم


سیریز طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہو گی لیکن اب قومی ٹیم کا اہم کھلاڑی پہلے ون ڈے سے باہر ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث سہیل انجری سے صحت یاب نہیں ہو سکے ہیں ،

وہ پٹھوں میں کھنچاﺅں کے باعث پریکٹس میچ بھی نہیں کھیل سکے اور اب وہ پہلے ون ڈے میچ سے بھی باہر ہو گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں