کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو پہلے چھ اوورز میں ڈاٹ بال کی شرح کو کم کرنا ہو گا ۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کو مسلسل سیکھتے ہوئے خود کو


بیٹسمینوں کومسلسل سیکھتے ہوئے خودکو جدید تقاضوں سےہم آہنگ کرنا ہوگا، کوچ میدان میں جاکر میچ کی صورتحال کے بارے میں نہیں بتا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی کو اپنی ذہانت سے سیکھنا اور پرفارم کرنا ہوتا ہے،

پی ایس ایل کے6 سیزنز میں کوئی ابھرتا ہوا بیٹسمین سامنے نہیں آیا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے اپنے کھیل میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں