کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان مصباح الحق ابھی تک پاکستان کے ایک ایک کھلاڑی سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے۔


بڑے بڑے اچھے کھلاڑی اب میدان میں آرہے ہیں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اس وقت ہم کھلاڑیوں کو بھرپور پریکٹس اور ٹریننگ کروا رہے ہیں ، تاکہ

آگے سیریز میں اچھا پرفارم کر سکیں۔ مصباح الحق کچھ باتیں بھی میڈیا کے شیئر کیں، کہ وہ ابھی تک صرف ایک کھلاڑی سے متاثر ہوئے ہیں، اور وہ ہیں بابر اعظم ، ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم

کمال کے کھلاڑی ہیں۔ ان کی بیٹنگ تکنیک اور شارٹ سلیکشن کمال کی ہے، وہ مشکل سے مشکل چیز کو جلدی پک کر لیتے ہیں۔ اس لیئے انہیں سمجھانے اور پریکٹس کروانے میں مسئلہ پیش نہیں آتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں