بابر اعظم میں صرف ایک یہ خامی ہے اگر ٹھیک کر لے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔۔ وسیم اکرم نے شاندار بات کہہ دی

91

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بابر اعظم کی ایک خامی بتائی ہے اور کہا ہے کہ یہ بڑی تشویشناک بات ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان اور نمبر 1 ون ڈے بلے باز


بابر اعظم کریز پر سیٹ ہونے میں تھوڑا ٹائم لیتے ہیں اور ڈاٹ بالرز کھیل کر سیٹ ہوتے ہیں۔

وسیم اکرم نے اسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم بہت ڈاٹ بالز کھیلتے ہیں جو کہ ایک تشیوشناک بات ہے۔یاد رہے کہ انگلینڈ بمقابلہ پاکستان سیریز شروع ہونے جا رہی ہے اور پہلا میچ 8 جولائی کو کھیلا جائے گا۔