شعیب ملک ٹیم کی ضرورت ہیں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کاحصہ ہونا چاہیے۔۔ شاہد آفریدی نے کشمیر پریمئر لیگ کےڈرافٹ میں بڑا مطالبہ کردیا

105

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوا۔ ایونٹ کے دوران کے پی ایل کے برینڈ امبیسڈر شاہد آفریدی نے شعیب ملک کو ٹیم کا حسہ بنانے کا بڑا مطالبہ کیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ اگر جلدی وکٹیں گرتی ہیں تو آپ کو ایک سینئر کھلاڑی ایسا چاہیے ہوتا ہے جو اوورز کو کھیل سکے۔ میں سمجھتا ہوں کہ شعیب ملک بہت اچھی فارم میں ہیں انہیں موقع ملنا چاہیے وہ پریشر میں بھی کھیل لیتے ہیں انہیں ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے۔