کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہدآفریدی سے جب زینب عباس نے بابر اعظم کے بارے میں پوچھا کہ ان کے بارےمیں شاہد آفریدی کی کیا رائے ہے اور وہ کیا دیکھتے ہیں کہ بابر اعظم مستقبل میں کتنےبڑے کرکٹ کے کھلاڑی بن کر ابھریں گے جس پر شاہد آفریدی نے کہا کہ


شاہد آفریدی نےکہا کہ میں نےجب بابراعظم کو شروع میں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا تھا تومجھے بلکل ایسے ہی محسوس ہوا تھا کہ یہ بس عام سا کھلاڑی ہے اورجیسے دوسرے کھلاڑی آتے اور چلے جاتے ہیں

شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سمجتھے تھےکہ بابر اعظم صرف اور صرف ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کا کھلاڑی ہے، مگر اس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نے کہا کہ بس کچھ ہی سالوں میں

بابر اعظم نے مجھے غلط ثابت کردیا اور اس نے اس قدر محنت کی اب وہ اس فارمیٹ میں کتنی دیر پہلے نمبر پر رہ چکا ہے جس فارمیٹ کے اندر میں اس کوسمجھتا ہی نہیں تھا،

اپنا تبصرہ بھیجیں