کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنو بی افریقہ کی پوری ٹیم 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی مگر دونوں اوپنر آ ؤٹ نہ ہوئے۔ اسی وا قعہ کی کچھ یا دیں شعیب اختر اور ہرشل گبز نےکچھ اس طر ح تازہ کی ہیں۔


ہرشل گبز اس میچ کو یاد کر تے ہو ئے کہتے ہیں کہ شعیب ا ختر کے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتا ر کے سپیل نےتبا ہی مچا دی تھی۔ ہرشل گبز کےٹویٹ کے جوا ب میں

شعیب ا ختر نےکہا کہ تمہیں یا د ہے کہ ا س و قت کتنی گر می تھی اور یہ ا یک سپیل نہیں تھا بلکہ صر ف ا یک ا وور تھا۔ اور ایسے گرم ترین موسم میںِ میں َہر وقت جلد ی میں رہتا تھا۔

گبزنے کہا کہ میر ے بھا ئی آ پ کے چہچہا نے سےاور مجھے ہیٹ کر نے سے بھی حرا رت پیدا ہوتی ہے ۔ شعیب ا ختر نے جوا ب میں کہا کہ درست، میں ا مید کرتا ہو ں کہ سب ٹھیک ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں