کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے سیزن کے لیے اسلام آباد میں ہونے والی ڈرافٹنگ مکمل کرلی گئی تفصیلات کے مطابق بڑے عرصے بعد احمد شہزاد کرکٹ کھیلتے نظر آئیں گے۔ انہیں شاہد آفریدی کی ٹیم


راولکوٹ ہاکس نے پک کر لیا ہے اور وہ شاہد آفریدی کے ساتھ ہی کھیلتے دکھائی دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں