ایک وقت تھاجب انڈین ٹیم پاکستانی ٹیم کی طرح بنناچاہتی تھی، شعیب اکتر نےشاندار بات کہ دی

87

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شعیب اختر نے اپنی ایک حا لیہ گفتگو میں بات کی کہ کس طر ح سےگزشتہ سالوں سے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمز میں تبدیلیاں آتی رہی ہیں۔ شعیب ا خترکو بھارتی پلیئرز کی با ر بار تعر یف کر نے پرتنقید کا سامنا رہا۔


شعیب اختر نے کئی بار ویرات کو ہلی کی بھی تعر یف کی ہےجس پرتنقید کے جواب میں کہا کہ کو ہلی دنیا کے بہتر ین پلیئرز میں سےایک ہے۔ مجھے نہیں پتا کہ لو گ غصہ کیو ں ہو تے ہیں لیکن

ا ن کو مجھ پرتنقید کرنےکی بجا ئے کوہلی کے سٹیٹس کو دیکھنا چاہیے۔ کیا ہم صرف اس سے اس وجہ سے نفرت کیوں کریں کہ وہ ایک انڈین ہے۔ آ پ لوگ کیو ں ہمیشہ خامیا ں دیکھنے میں دلچسپی رکھتےہیں؟

آپ لوگوں میں کچھ اچھا دیکھنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے؟ایک وقت تھا کہ جب انڈیا کی ٹیم پاکستانی ٹیم کی طرح بننا چاہتی تھی لیکن اب پاکستان انڈیا کی طرح بننا چاہتا ہے۔