کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آل ٹائم ٹی ٹونٹی باؤلرز کی رینکنگ جاری کر دی ۔ ٹاپ ٹین میں شاہد آفریدی ، شاداب خان ، عماد وسیم سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ سابق فاسٹ باؤلر عمرگل 60 میچوں میں


عمر گل 60 میچوں میں 85وکٹیں لے کر 857 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبرپر ہیں۔ پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 814 پوائنٹس لے کر چھٹی پوزیشن پر قبضہ کر لیا۔ سابق قومی آف سپنر سعید اجمل 788 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن پر ہیں۔ آل راؤنڈر عماد وسیم نے 780 ریٹنگ پوائنٹس کی بدولت نویں پوزیشن حاصل کی جبکہ لیگ سپنر شاداب خان کو 769 پوائنٹس کے ساتھ 10ویں نمبر پر اکتفا کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں