ایک لڑکی سےکئی ماہ تک ٹیلیفون پر باتیں ہوئیں، ملاقات میں کون نکلا؟پڑھیے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی زندگی کاایک نا قابل یقین واقعہ

32

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق کپتان شاہد خان آفریدی نےاپنی آپ بیتی ’’گیم چینجر ‘‘ میں ذاتی زندگی سے متعلق بھی دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں جس میں ان کی جوانی کےدور کے قصے بھی شامل ہیں۔ کرکٹ کے نئے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے آفریدی نے


کتاب میں لکھا ہے کہ شروع سے ہی پارٹی کرنے کا شوق تھا، دورہ آسٹریلیا میں نائٹ کلب گیا تو ساری رات لڑکی سے باتیں کیں۔ آفریدی نے دل ٹوٹنے کاواقعہ شیئر کر تے ہوئےلکھا کہ 90 کی دہائی میں

ایک لڑکی سے فون پربات کرتا تھا، اس دور میں موبائل نئے تھے اور بہت مہنگے تھے۔ اس لڑکی کی آواز سننے کیلئے پیسے بھی بہت اڑائے اور کئی مہینوں تک فون پر بات کرنے کےبعد

ملنے کاپلان بنایا۔ شاہد آفریدی نے ڈراپ سین لکھا کہ جب ملاقات ہوئی تو وہ لڑکا نکلا جو لڑکی بن کرمجھ سے باتیں کرتا تھا، اس وقت مجھے بہت شرمندگی ہوئی۔