ڈیل سٹین نے کس پاکستانی بولر کی تصویر اپنے کمرے میں لگائی ہوئی ہے؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

167

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی یادوں کو اپنے کمرے میں بھی سجایا ہوا ہے۔ڈیل اسٹین نے حال ہی میں اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے جس میں


وہ اپنے کمرے میں لگی  اسلام آباد یونائیٹڈ کی کِٹ پہنے رومان رئیس کے ساتھ پوز  دیتے تصویر کی طرف نشاندہی کر رہے ہیں۔ یہ سیلفی ڈیل اسٹین نے ایسے ہی شیئر نہیں کردی بلکہ گزشتہ روز ڈیل اسٹین کی سالگرہ کے موقع پر رومان رئیس نے ان کے ہمراہ اپنی یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔