کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایجبسٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ایک روزہ میچ میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے انگلینڈ میں موجود ہے۔


دونوں ٹیموں کے درمیان13 جولائی کو ہو نے والے میچ میں 19 ہزار شائقین سٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے،11 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کا

سٹیڈیم میں داخلہ منفی کوویڈ ٹیسٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے، سٹیڈیم میں موجود شائقین پر سماجی فاصلے کی پابندی نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں