کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے اپنے خواب کے بارے میں بتا دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز دھانی نے کہا کہ


شاہنواز دھانی نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا، شاہنواز دھانی نے کہا کہ سینئر پلیئرز کے ساتھ کھیلنے کے دوران بہت کچھ سیکھا، میرا بھی خواب ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلوں۔

شاہنواز دھانی نے کہا کہ سندھ کے لوگوں نے جس طرح میرا استقبال کیا وہ میرے لیے قابل فخر ہے۔ فاسٹ بولر نے کہا کہ بچپن سے کرکٹ کھیلتا رہا ہوں، میرے والدین نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں