کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرکٹ فینز کے لیے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں اور فینز کا تعلق بہت شاندار ہوتا ہے۔ ایک بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ دونوں ایک دوسرے کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔


کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم نے کہا کہ پاکستان کے بعد ہمیں سب سے زیادہ سپورٹ انگلینڈ سے ہی ملتی ہے۔ بابر اعظم نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ابھی ہم چند روز قبل انگلینڈ پہنچے ہیں اور فینز کے مسیجز آنے لگے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے ڈربی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں