کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
دورہ جنوبی افریقہ میں یونس خان اور حسن علی کے درمیان بھی تلخ کلامی کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر بیٹنگ کوچ خاصے ناراض ہو گئے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ سنچورین میں ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں


یونس نے حسن کو اپنی ڈومین سے ہٹ کر کسی بات پر کچھ سجھانے کی کوشش کی جس پر انھوں نے بھی سخت جواب دیا۔ معاملہ مزید بگڑنے سے پہلے ہی

یونس وہاں سے چلے گئے تھے اور پھر ٹور میں زیادہ تر خاموش ہی رہے۔اس حوالے سے رابطے پر پی سی بی نے تبصرے سے گریز کیا جبکہ یونس خان دستیاب نہ ہو سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں