حسن علی نے اپنی شہزادی کی خوبصورت تصویر شیئر کردی

165

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اپنی ننھی شہزادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ حسن علی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی۔


قومی کرکٹر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی بیٹی ’حیلینا حسن علی‘ کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے مکّی ماؤس والا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ حسن علی نے اپنی بیٹی کی تصویر کے کیپشن میں لکھا ’میری ننھی شہزادی۔‘ اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں شہزادی کے تاج والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا اور ساتھ ہی اہلیہ کو ٹیگ بھی کیا۔