پی سی بی نےپی ایس ایل سیزن 6 کی بیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا کون کون شامل ہے؟جانئے

384

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے سیز ن 6 کے اختتام کے بعد ٹیم کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 6 ٹیم میں چیمپئن ملتان کے تین ، لاہور قلندرز اور پشاور کے دو دو جبکہ ایک پلیئر کراچی سے لیا گیاہے ۔


ٹیم کے کپتان کا سہرا محمد رضوان کے سر پر سجایا گیاہے ۔ جبکہ باقی کھلاڑیوں میں حضرت اللہ ززائی ، بابر اعظم ، کولن منرو ، صہیب مقصود ، آصف علی ، وہاب ریاض ، راشد خان ، حسن علی شاہین شاہ اور شاہ نواز دھانی شامل کیے گئے ہیں ۔