کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں، شکریہ
ابوظبی میں کھیلے جانے والے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں ملتان سلطانز کی جیت پر شیخ زید اسٹیڈیم آتش بازی سے جگمگا اٹھا۔ میچ کے اختتام پر ملتان سلطانز کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے

پہلی ویدیو میں دیکھا جا سکتا ہے ٹیم کے کھلاڑیوں نے کپتان محمد رضوان کو مل کر کندھوں پر اٹھایا،


اس کے بعد سب کھلاڑیوں نے مل کر سجدہ شکر بھی ادا کیا۔ پاکستان سُپر لیگ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کپتان محمد رضوان بولنگ کوچ اظہر محمود کو گرم جوشی سے گلے لگاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں