نئے چیمپئنز کو جیت مبارک ہو: عُمر گل نے شاندار پیغام جاری کر دیا

84

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عُمر گل کی جانب سے ملتان سلطانز کی ٹیم کو پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ


تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں پاکستان کے سابق فاسٹ باولر عُمر گل نے کہا کہ ’تمام کھلاڑیوں کی شاندار اور اعلیٰ پرفارمنس کے ساتھ

ملتان سلطانز ہی کامیابی کی مستحق تھی۔‘ عُمر گل نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’پی ایس ایل کے نئے چیمپئنز کو بہت مبارک ہو۔‘ اُنہوں نے کہا کہ ’میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل انتظامیہ کو بھی مبارکباد پیش کر تا ہوں کہ

اُنہوں نے اس مشکل وقت میں ایک کامیاب ایونٹ کروایا۔‘ سابق کرکٹر نے مزید لکھا کہ ’پشاور زلمی! آپ نے بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔‘