کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں، شکریہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم ٹاپ ٹین بلے بازوں کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق


نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز ڈی کوک ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے، وہ 2 درجے برتری کے ساتھ 10ویں نمبر پرآ گئے جبکہ بابر اعظم

ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ میں 11 نمبر پر چلے گئے۔ آسٹریلیا کےاسٹیو اسمتھ پہلے ،نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں