کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کرکٹرز کو ان کے کرکٹ یونیفارم میں دیکھنا تو معمول کی بات ہے مگر ان کی ذاتی زندگی کا جائزہ لینا٬ ان کی روزمرہ کی زندگی کا احوال جاننا اور ان کے دوست احباب اور فیملی کے ساتھ یادگار لمحات سے محظوظ ہونا یقیناً ان کے پرستاروں کے لیے کسی تحفے سےکم نہیں-

لہٰذا ہم نے پاکستان کرکٹرز کی چند ایسی یادگار تصاویر کو یکجا کیا ہےجو شاید ہی اس سے قبل کسی نے دیکھیں اور ہم دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ یہ تصاویر آپ کو ضرور پسند آئیں گی-

پاکستان کےسابق تیز رفتار باؤلر شعیب اختر ایک میچ کے آغاز سے قبل اپنے پرستاروں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے-

پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کایہ روپ شاید بہت کم لوگوں نے دیکھا ہوگا- یہ تصویر Telenor Bridal Couture Week-TBCW’15 کے موقع پر کھینچی گئی-

بوم بوم آفریدی کےبچپن کی ایک یادگار تصویر-

پاکستان کے سابق کرکٹر اور موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اپنے والدین کےساتھ ایک یادگار تصویر-

شعیب اختر اپنے والدین کےساتھ-

شعیب اختر بھارتی فلموں کےمقبول ترین ہیرو شاہ رخ خان اور بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سورو گنگولی کے ساتھ ایک پارٹی میں موجود ہیں-

پاکستانی فاسٹ باؤلر عمر گل کی بھارتی باؤلر ہربھجن سنگھ کےساتھ ایک یادگار تصویر-

مصباح الحق کی اسکول لائف کےدوران کھینچی جانے والی ایک یادگار تصویر-

شعیب ملک اورمحمد یوسف دیگر پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کے ہمراہ-

سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر عمران خان کےہمراہ لاہور میں واقع،کینسر کے اسپتال شوکت خانم میموریل کا دورہ کرتے ہوئے-

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کےبچپن کی ایک یادگار تصویر-

پاکستانی کرکٹر یونس خان اورجنید خان کی گاؤں میں کھینچی جانے والی ایک یادگار تصویر-

اپنا تبصرہ بھیجیں