محمد رضوان اور ملتان سلطانز نےتاریخ رقم کر دی!ٹرافی اپنے نام کر لی، جیت کے لمحات کی ویڈیو دیکھی

166

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل 6 کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میچ میں


ملتان سلطانز نے صہیب مقصود اور ریلی روسوو کی جارحانہ اننگز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 206 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 9 وکٹ کے نقصان پر 159 رنز ہی بناسکی۔ سہیب مقصود کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ اور مین آف دی ٹورنامنٹ بھی دیا گیا، ویڈیو دیکھیں