کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
شاہین آفریدی نے ملتان کے خلاف میچ میں 3 کھلاڑی آؤٹ کرکے پی ایس ایل میں مجموعی طورپر وکٹوں کی نصف سنچری کرلی۔وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے چھٹے بولر ہیں، ان سے قبل وہاب ریاض، حسن علی، محمد نواز، محمد عامر اور فہیم اشرف بھی پچاس پی ایس ایل وکٹیں لے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں