کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
میچ کے دوران سرفراز احمد سے نوک جھونک ہونے پر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے معذرت کرتے پیغام پر محمد حفیظ نے انہیں شاباشی دے دی۔ سرفراز احمد سے جھگڑے پر شاہین آفریدی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معذرت کی تھی۔


شاہین افریدی نے کہا کہ سرفراز ہم سب کا فخر ہیں، وہ میرے کپتان تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔ شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے سرفراز احمد کو عزت دیتے ہوئے خاموش ہوجانا چاہیے تھا۔ اس پیغام پر کرکٹر محمد حفیظ نے شاہین شاہ کو شاباشی دی ہے، انہوں نے شاہین شاہ کے ٹوئٹ پر ردعمل میں لکھا کہ شاباش شاہین شاہ، ہمیشہ خوش رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں