خواہش ہے! کوئٹہ اگلی بار بلوچستان کے نوجوان کرکٹرز کو موقع دے: رمیز راجہ نے شاندار بات کہہ دی

93

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے گزشتہ روز ہونے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست پر ردّعمل دیتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں


رمیز راجہ نے کہا کہ ’میں اُمید کرتا ہوں اور خواہش کرتا ہوں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپُر لیگ کے اگلے سیزن کے لیے اپنے تمام اُبھرتے کھلاڑی بلوچستان سے منتخب کریں۔‘ رمیز راجہ نے کہا کہ ’کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اُنہیں پلیٹ فارم دے اور نئے ستاروں کو اُبھرتا ہوا دیکھے۔‘