سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں جھگڑاکس بات پر ہوا؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں

192

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفسیلات کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ روز (منگل کو) میچ کے 19 ویں اوور میں جھگڑا ہوا تھا۔ جس کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر اور محمد حفیظ نے معاملہ رفع دفع کر وایا تھا۔


کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں سب ٹھیک ہے۔ جیو نیوز کے مطابق باؤنسرہیلمٹ پر لگنے کے بعد سرفراز احمد نے

حریف پیسرسے صرف یہ کہا تھا کہ حال تو پوچھ لیتے ہیں جس پر شاہین شاہ آفریدی مشتعل ہو گئے اور ساتھی بولر حارث رؤف سے بھی باؤنسر کرنے کا کہا۔ دوسری جانب

لاہور قلندرز کا کہنا ہے کہ سرفراز نے شاہین سے معافی مانگنے کا کہا جس سے انھوں نے انکار کردیا تو سرفراز ناراضی کا اظہار کرنے لگے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں