کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ جواب مین کوئٹہ کی پوری ٹیم 12 اعشاریہ ایک اوورز میں 73 رنز پر آؤٹ ہوگئی


تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک نو میچز کھیلے ہیں جن میں وہ صرف دو میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو درست کمبی نیشن نہیں بناسکے ۔ ملتان سلطانز سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ

آج کے میچ میں بیٹنگ کے دوران ہم مومینٹیم بنانے میں ناکام رہے۔ پورے سیزن میں ہم غیر ملکی کھلاڑیوں کو درست کمبی نیشن نہیں بناسکے جس کے باعث ہمیں شکستوں کو سامنا کرنا پڑا،

اپنا تبصرہ بھیجیں