کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق آل راونڈر شاہد آفریدی اراکین قومی اسمبلی کے طوفان بدتمیزی پر برہم ہو گئے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں طوفان بدتمیزی دیکھ کر سرشرم سے جھک گیا،


کیا یہ ہیں ہمارے حکمران؟ یہ لوگ ایک دوسرے سے تمیز سے بات نہیں کر سکتے، یہ لوگ ہماری نمائندگی اورملک کی ترقی کیلئے کیا کام کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے ہوش کے ناخن لیں۔ ایک دوسرے پر کتابیں پھینکی گئیں اور گالم گلوچ بھی کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں