میچ جیتنے کےبعد وھاب ریاض نے ایسی بات کہہ دی کہ کراچی کنگز والے بھی سوچ میں پڑ جائیں، کہ ہمارے ساتھ کیا ہو گیا

297

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے 24 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی کے اوپنر حضرت اللہ زازئی نے دھواں دھاربیٹنگ کی اور 26 گیندوں پر 4 چھکوں اور 8 چوکوں کی مددسے 63 رنز بنائے۔


میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وھاب ریاض کا کہنا تھا کہ زازئی نے جس طرح بیٹنگ کی ، اس نے دباؤ ختم کردیا ، اور انہوں نے اپوزیشن کو بولنگ کے فارم سے باہر کردیا۔

ہم نے اسے اپنی نیچرل گیم کھیلنے کا کا لائسنس دیا ، کیونکہ جس دن ایسے کھلاڑی کا دن ہو تو وہ کسی بھی ٹیم کے لئے تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔ پچھلے تین میچوں میں ہم

کلیپس میں وکٹیں گنوا رہے ہیں اور ہمیں سخت محنت اور اس کے بارے میں سوچنا ہوگا۔ جو بیٹسمین کھیل رہے ہیں اسے اس سے گزرنا ہے ، ورنہ اچھی ٹیمیں آپ کو واپس نہیں آنے دیں گی۔