کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔اسلام آباد کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے افتخاراحمد نے


میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کہاکہ بطور پروفیشنل کھلاڑی کسی بھی نمبر پر کھیلنا پڑ سکتا ہے جس کے لیے تیار رہتا ہوں۔

ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں، افتخار احمد دوسری جانب کراچی کنگز کے قائد عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کیچز چھوڑیں گے تو ہم میچ جیت نہیں سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں