کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پی ایس ایل سکس کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔بابراعظم اور نجیب اللہ زردان کے درمیان 117 رنز کی اہم شراکت قائم ہوئی۔ بابراعظم  81 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ نجیب اللہ 71 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔


تفصیلات کے مطابق افتخار احمد اور کولن منرو کی شاندار پارٹنرشپ نے کراچی کا دیا ہوا ہدف بڑی آسانی سے چیز کر لیا۔ میچ کے دوران افتخار احمد نے محمد عامر کو چوکا لگایا تو دونوں میں شدید گرما گرمی ہوی اور بحث ہوئی امپائرز نے آکر مسئلہ حل کیا ویڈیو دیکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں