کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کیچز چھوڑیں گے تو میچ جیت نہیں سکتے ۔ گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔


میچ کے بعد کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کاکہنا تھا کہ ٹیم کو ابھی بہت کچھ کرنے اور سیکھنے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اسلام آباد کے خلاف ہم نے خراب کرکٹ کھیلی اور بہت کیچز بھی ڈراپ کیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں