کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان سپر لیگ سیزن 6کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتانز سلطانز کو جیت کے لیے 163رنز کا ہدف دیا تھا۔ جو ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور صہیب مقصود شاندار بیٹنگ کرکے حاصل کیا۔


میچ کے دوران پہلی اننگز میں جب ڈیوڈ ملر نے مزا ربانی کی بال پر ہٹ لگانے کی کوشش کی تو رضوان نے خوبصورت کیچ پکڑا، محمد رضوان کے اس کیچ کو کمنٹیٹرز نے بھی خوب سراہا، اور دنیا بھر میں محمد رضوان کی تعریف کی جا رہی ہے، ویڈیو دیکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں