پی ایس ایل 6 کی وہ ٹیم جو سب سے پہلے ٹاپ فور کی دوڑسے باہر ہوگئی

55

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی سے شکست کے بعد پی ایس ایل 6 میں ٹاپ فور کی دوڑ سے باہر  ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل 6 کا ناک آؤٹ مرحلہ ٹاپ فور ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،


تفصیلات کے مطا بق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک کھیلے گئے اپنے سات میچز میں سے صرف ایک میں فتح حاصل کر سکی ہے۔

پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکے گی۔