کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹیم حسن علی کی پوزیشن سمجھ سکتی ہے، فیملی ہمیشہ اولین ترجیح ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حسن علی کی عدم موجودگی ٹیم کیلئے نقصان دہ ضرور ہوگی لیکن


تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی خاندانی مصروفیت کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ کر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اپنا اگلا میچ

اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹیم حسن علی کی پوزیشن سمجھ سکتی ہے،

فیملی ہمیشہ اولین ترجیح ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حسن علی کی عدم موجودگی ٹیم کیلئے نقصان دہ ضرور ہوگی لیکن بعض چیزیں کرکٹ سے زیادہ اہم ہوتی ہیں۔ اور ہم حسن علی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں