کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے سپر سٹار بلے باز اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کراچی ہمیشہ سے پسندیدہ ٹیم رہی ہے۔ پچھلے سال بھی کراچی کا کمبینیشن اچھا تھا اور


اس سال بھی اچھا ہے، اہم بات یہ ہے کہ ہر کھلاڑی کو اس کا رول معلوم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا پلان آسان ہے ٹیم مجھ پر ڈپینڈ کرتی ہے تو میں کوشش کرتا ہوں کے لمبا کھیلوں۔

کبھی کبار بیٹسمن پھس جاتا ہے اور اس سے شاٹس نہیں لگ رہی ہوتی۔ ضروری یہ ہے کہ آپ اس فیز سے نکلیں اور سنگلز لیں۔ اگر آپ سے شاٹس نہیں لگتی تو

آپ دوسرے بیٹسمن کو سٹرائیک دے دیں جب آپ کو آپ کو اپنے اوپر کانفڈینس آجائے تو اپنی گیم کھیلیں۔ میں بھی یہی کوشش کرتا ہوں کہ مجھ سے شاٹ نہیں لگ رہی تو دوسرے بیٹسمین کو موقع دوں،

اپنا تبصرہ بھیجیں