آئی پی ایل میں تباہی مچانے والے فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل میں وزیرستان کےشیر کے آگے ڈھیر!

81

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطابق چنائی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے ساؤتھ افریقن سٹار بلے باز فاف ڈو پلیسی حال ہی میں آئی پی ایل کھیل رہے تھے اور ایک بہترین فارم میں نظر آ رہے تھے۔


آئی پی ایل کے 2021 ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں فاف ڈو پلیسی 7 میچز میں 320 تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔جہاں فاف ڈو پلیسی آئی پی ایل میں رنز کے امبار لگاتے نظر آتے ہیں وہیں پی ایس ایل میں بہترین بولرز کو کھیلنے میں انہیں مشکل ہوتی ہے۔