ون ڈے میں آج تک اے بی ڈی ویلیئرز کوکوئی صفر پر آؤٹ نہیں کر سکا۔۔ مگر ایک پاکستانی باؤلر نےکر دکھایا تھا۔۔۔

81

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
اے بی ڈی ویلیئرز ویسے تو ون ڈے کرکٹ ، ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔ مگر حال ہی میں انہیں واپس لانے کی بھی کوشش کی گئی۔


اے بی ڈی ویلیئرز نے یہ کہہ کر ریٹائرمنٹ واپس لینے سے انکار کر دیا کہ وہ کسی دوسرے کھلاڑی کا حق نہیں مار سکتے۔ ساؤتھ افریقن کرکٹ بورڈ نے پوری کوشش کی کہ اے بی ڈی ویلیئرز آنے والا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلں۔

اے بی ڈی ویلیئرز کو 2013 سے لے کر ریٹائرمنٹ تک کوئی بھی باؤلر صفر پر آؤٹ نہیں کر سکا۔ مگر پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر نے یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے۔

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اے بی ڈی ویلیئرز کو ایک دفعہ صفر پر آؤٹ کر چکے ہیں۔ یہ اے بی ڈی ویلیئرز کا 2013 کے بعد پہلا صفر تھا۔