کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
اینڈی فلور زمبابوے کے معروف بلے باز رہے ہیں انھوں نے زمبابوے قومی ٹیم کی دس سال تک کیپنگ کی ہے اس وقت وہ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان کی کوچنگ کر رہے ییں ان کا کہنا تھا کہ


فلاور نے کہا کہ سالوں سے پی ایس ایل کی نمائندگی کر رہا ہوں مگر محمد رضوان جس خاص خصوصیات والا کھلاڑی نہیں دیکھا. مزید اینڈی فلور نے کہا کہ جب سے میں نے ملتان سلطان کی ٹیم کو جوائن کیا

میری نظریں محمد رضوان پر ٹکی رہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ جتنا مہارت کرکٹ محمد رضوان کرکٹ میں رکھتے ہیں پی سی بی کو

انھیں ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت دینی چاہیے.  کیونکہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے وہ بہت ماہر کرکٹر ہیں، کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں