میچ کے بعد شاداب خان نے حیران کن بات کہہ دی، شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا دیا، جانیے

67

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پی ایس ایل) چھٹے ایڈیشن کے پندرہویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار راشد خان اور ٹم ڈیوڈ نے ادا کیا۔


اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ نتیجہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، آخر وقت تک کوشش کرتے رہے۔

شاداب خان کا کہنا تھا کہ اوس کی وجہ سے بولنگ مشکل ہوگئی تھی، حسین طلعت پر بہت اعتماد ہے، اس کو بولنگ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے بیٹسمین کے لیے بیٹنگ مشکل ہوتی ہے، جو سیٹ ہوجائے اسے آخر تک جانا چاہیے۔