اسلام آباد کے خلاف جیت پرلاہور قلندر کوبڑا انعام مل گیا

8

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف جیت کے بعد لاہور قلندر پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔آٹھ پوائنٹس کے ساتھ لاہور کی ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ اسلام آباد کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر چلی گئی ہے۔