پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان چھوٹے موٹے جھگڑے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ مگر کھلاڑیوں کو تھوڑا حوصلے سےکام لینا چاہیے۔ معاملات بیٹھ کر بھی حل کیے جاسکتے ہیں۔

53

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان چھوٹے موٹے جھگڑے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ مگر کھلاڑیوں کو تھوڑا حوصلے سے کام لینا چاہیے۔ معاملات بیٹھ کر بھی حل کیے جا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق


کھلاڑی کرکٹ بورڈ کی بات سننے کیلئے تیار ہیں۔ معاملہ کرکٹ بورڈ اور ورلڈ کلاس فاسٹ باؤلر محمد عامر کا ہے۔ جہاں کرکٹ بورڈ نے جلد بازی کی وہاں محمد عامر نے بھی جلد بازی کا مظاہرہ کیا۔

اب محمد عامر بھی چاہتے ہیں کہ وہ دوبارہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بن جائیں۔ کچھ اچھی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ محمد عامر کو منانے کی پوری کوشش کریں گے۔ اور

انہیں دوبارہ قومی ٹیم میں لے آئیں گے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بھی عندیہ دیا ہے کہ محمد عامر کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ اور ان سے اس معاملے میں بات کی جائے گی۔