کارلوس برتھ وائٹ میرا بڑابھائی ہے۔۔ شاہنواز دھانی کو کارلوس برتھ وائٹ کی یادستانے لگی

28

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا کہنا ہے کہ ان کا اب پی ایس ایل کا ٹاپ بولر بننے کا ٹارگٹ ہے۔ اور وہ


‏شاہنواز دھانی نے کہا کہ پی ایس ایل جہاں چھوڑی وہیں سے شروع کروں گا ، ملتان سلطانز کے لیے مزید اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ

کارلوس بریتھ وائٹ میرے بڑے بھائی جیسے ہیں اور میں ان کو پی ایس ایل میں بہت یاد کروں گا۔‏انہوں نے کہا کہ ابوظہبی کی وکٹوں کے مطابق بولنگ کروں گا، شاہنواز دھانی نے کہا کہ

میرا نام ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے آیا ہے بہت خوش ہوں، زمبابوے میں بھی ٹیم کے ساتھ رہ کر بہت کچھ سیکھا، ابھی مجھے اپنے کیرئیر میں ملتان سلطانز اور قومی ٹیم کے ساتھ رہ کر بہت کچھ سیکھنا ہے۔‏