اعظم خان اور فاف ڈوپلیسی بھی دوست بن گئے! ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی

26

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اعظم خان اور فاف ڈو پلیسی گفتگو کر رہے ہیں۔ اعظم نے فاف سے کہا کہ میں بھی آپ جیسا فٹ بننا چاہتا ہوں۔


فاف ڈو پلیسی نے اعظم خان کی پاور ہٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ میں آپ کی طرح چھکے  نہیں لگا سکتا۔ اس سے پہلے بھی جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھی اعظم خان پر ان کے وزن کے حوالے سے کی جانے والی تنقید کو مسترد کردیا تھا۔