آسٹریلوی بلےباز ڈیوڈ وارنر کی بالی ووڈ میں انٹری،عالیہ بھٹ کیساتھ ڈانس

48

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلیا کے مشہور بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھی اب بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری دیدی ہے لیکن اس کیلئے انہوں نے جدید ٹیکناجولی کا استعمال کیا ہے۔ڈیوڈ وارنر نے انڈین فلموں سے متاثر ہو کر


بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا ایک گانا ایڈیٹ کرکے اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ہے جسے ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں، اس ویڈیو کے وائرل ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب تک 20 لاکھ سے زائد صارفین اس گانے کو انجوائے کر چکے ہیں۔