پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز پاکستان میں نہیں دکھائی جائےگی ، حکومت نےانتہائی حیران کن اعلان کردیا

49

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان میں نہیں دکھا پائیں گے ، کابینہ نے پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی سے معاہدہ کرنے کی درخواست منظور نہیں کی ہے ۔


ان کا کہناتھا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی ترانے کی دوبارہ سے ریکارڈنگ کی منظوری بھی دیدی گئی ہے کیونکہ پہلے قومی ترانے کی اینالوگ ریکارڈنگ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکی اڈے نہیں ہیں بلکہ ان کے ڈرون سرویلنس کی سہولت بھی ختم کر دی گئی تھی ، امریکہ کو اڈے دینے کی نہ بات چیت چل رہی ہے اور نہ پاکستان دے رہاہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےاعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریزپاکستان میں نہیں دکھا پائیں گے، کابینہ نے پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی سے معاہدہ کرنےکی درخواست منظور نہیں کی ہے ۔