پاکستانی کرکٹرز کی پی ایس ایل میچز سےقبل ابو ظہبی بیچ پرموج مستیاں

26

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کا انعقاد ابو ظہبی میں شروع ہو رہا ہے ، جس سلسلے میں قومی ٹیم کے کھلاڑی ابو ظہبی میں موجود ہیں اور بیچ پر خوب موج مستیاں کر رہے ہیں۔


اسی دوران فخر زمان ، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کی ریسلنگ کے سٹائل میں موج مستیاں مرکز نگاہ بنی رہیں ، اپنے پوری جسم پر ریت ملے کھلاڑی ایک دوسرے کے کندھوں اور کمر پر چڑھے نظر آئے ۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر منظر عام پر آنے پر سوشل میڈیا کے کچھ صارفین نے ناراضی کا اظہار بھی کیا ۔