ویرات کوہلی ، کین ولیم سن اوراے بی ڈی ویلیئرز سے زیادہ اس پاکستانی کھلاڑی کومشکل پایا۔۔۔ پیٹ کیونمس

43

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دنیا کی مشکل ترین کرکٹ کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ مسلسل تین مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر چکی ہے۔ اس کی بڑی وجہ آسٹریلیا کا کرکٹ نظام ہے۔


اگر آسٹریلیا جیسا کرکٹ نظام پاکستان میں لایا جائے تو پاکستان بھی نئے ٹیلنٹ کو آگے لے کر آ سکتا ہے۔آسٹریلین آل راؤنڈر پیٹ کیونمس سے جب پوچھا گیا کہ

آپ نے دنیا کے تمام مایہ ناز کھلاڑیوں کو باؤلنگ کی ہے، ان میں سے مشکل ترین بلے باز کون سا تھا۔ تو پیٹ کیونمس کا جواب تھا ، ویسے تو اے بی ڈی ویلیئرز ، کین ولیم سن اور اے بی ڈی ویلیئرز بھی

مشکل ترین بیٹسمین ہیں ، مگر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ان سے سب سے زیادہ مشکل کھلاڑی ہیں۔ انہیں گیند کروانے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے۔ کیونکہ وہ ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں۔